سورہ Al-Mursalat — آیت 4

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:4 · 4/50

فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِ فَرْقًا

Falfariqati farqa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں

محمد جوناگڑھی

پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر تقسیم کرتی ہیں جدا جدا۔