سورہ Al-Muddaththir — آیت 28
کپڑا اوڑھنے والا · 74:28 · 28/56
لَا تُبْقِى وَلَا تَذَرُ
La tubqee wala tathar
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
محمد جوناگڑھی
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ نہ تو باقی رہنے دے گی اور نہ چھوڑے گی !
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.[1]
حواشی
[1] ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ'لا یموت فیھا و لا یحیٰ