سورہ Al-Haqqah — آیت 20
حق ہونے والی · 69:20 · 20/52
إِنِّى ظَنَنتُ أَنِّى مُلَـٰقٍ حِسَابِيَهْ
Innee thanantu annee mulaqinhisabiyah
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
محمد جوناگڑھی
مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے۔“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
(وہ کہے گا :) مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنے حساب سے دوچار ہونا ہے۔