سورہ Al-Falaq — آیت 5
صبح · 113:5 · 5/5
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
Wamin sharri hasidin itha hasad
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
محمد جوناگڑھی
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی (میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں) جب وہ حسد کرے۔