سورہ Al-Falaq — آیت 4

صبح · 113:4 · 4/5

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ

Wamin sharri annaffathatifee alAAuqad

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

محمد جوناگڑھی

اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور گِرہوں میں پُھونکنے والوں (یا والیوں)کے شر سے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہیں باندھ کر پھونکیں مارتی ہیں۔