سورہ Al-Falaq — آیت 3

صبح · 113:3 · 3/5

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

Wamin sharri ghasiqin ithawaqab

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

محمد جوناگڑھی

اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور (خاص طور پر) اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے۔