سورہ Al-Anbya — آیت 75
پیغمبر · 21:75 · 75/112
وَأَدْخَلْنَـٰهُ فِى رَحْمَتِنَآ ۖ إِنَّهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
Waadkhalnahu fee rahmatinainnahu mina assaliheen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے
محمد جوناگڑھی
اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وه نیکو کار لوگوں میں سے تھا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور لوطؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا، وہ صالح لوگوں میں سے تھا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور لوط ؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ (ہمارے) صالح بندوں میں سے تھا