سورہ Al-A'la — آیت 14

اعلی · 87:14 · 14/19

قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

Qad aflaha man tazakka

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا

محمد جوناگڑھی

بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا وہ کامیاب ہوگیا جس نے خود کو پاک کرلیا۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.[1]

حواشی

[1] جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔