سورہ 'Abasa — آیت 24

تیوری چڑہائی · 80:24 · 24/42

فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ

Falyanthuri al-insanuila taAAamih

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے

محمد جوناگڑھی

انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو انسان ذرا اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.[1]

حواشی

[1] کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سے سعادت اخروی حاصل کر سکے۔