سورہ Yusuf — آیت 61

یوسف · 12:61 · 61/111

قَالُوا۟ سَنُرَٰوِدُ عَنْهُ أَبَاهُ وَإِنَّا لَفَـٰعِلُونَ

Qaloo sanurawidu AAanhu abahuwa-inna lafaAAiloon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

انہوں نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں اس کے والد سے تذکرہ کریں گے اور ہم (یہ کام) کرکے رہیں گے

محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا اچھا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

انہوں نے کہا، "ہم کوشش کریں گے کہ والد صاحب اسے بھیجنے پر ر اضی ہو جائیں، اور ہم ایسا ضرور کریں گے"

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

انہوں نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں اس کے والد کو آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے اور ہم یہ ضرور کر کے رہیں گے