سورہ Yunus — آیت 62

یونس · 10:62 · 62/109

أَلَآ إِنَّ أَوْلِيَآءَ ٱللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

Ala inna awliyaa Allahila khawfun AAalayhim wala hum yahzanoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

محمد جوناگڑھی

یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وه غمگین ہوتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

سُنو! جو اللہ کے دوست ہیں، جو ایمان لائے، ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

آگاہ ہوجاؤ ! اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے