سورہ Ya-Sin — آیت 58

یٰسٓ · 36:58 · 58/83

سَلَـٰمٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ

Salamun qawlan min rabbin raheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)

محمد جوناگڑھی

مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

سلام کہا جائے گا ربّ ِرحیم کی طرف سے