سورہ Fatir — آیت 21

پیدا کرنے والا · 35:21 · 21/45

وَلَا ٱلظِّلُّ وَلَا ٱلْحَرُورُ

Wala aththilluwala alharoor

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور نہ سایہ اور دھوپ

محمد جوناگڑھی

اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور دھوپ کی تپش ایک جیسی ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور نہ سایہ اور دھوپ (برابر ہوسکتے ہیں