سورہ Fatir — آیت 20

پیدا کرنے والا · 35:20 · 20/45

وَلَا ٱلظُّلُمَـٰتُ وَلَا ٱلنُّورُ

Wala aththulumatuwala annoor

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور نہ اندھیرا اور روشنی

محمد جوناگڑھی

اور نہ تاریکی اور روشنی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور نہ اندھیرے اور روشنی (برابر ہوسکتے ہیں)

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور نہ تاریکی اور روشنی.[1]

حواشی

[1] اندھے سے مراد کافر اور آنکھوں والاسے مومن، اندھیروں سے باطل اور روشنی سے حق مراد ہے، باطل کے بےشمار انواع ہیں، اس لئے اس کے لئے جمع کا اور حق چونکہ متعدد نہیں، ایک ہے، اس لئے اس کے لئے واحد کا صیغہ استعمال کیا۔