سورہ Az-Zumar — آیت 62
گروہ · 39:62 · 62/75
ٱللَّهُ خَـٰلِقُ كُلِّ شَىْءٍ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ وَكِيلٌ
Allahu khaliqu kulli shay-inwahuwa AAala kulli shay-in wakeel
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے
محمد جوناگڑھی
اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے واﻻ ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے اور وہی ہرچیز پر نگہبان ہے