سورہ Az-Zumar — آیت 31
گروہ · 39:31 · 31/75
ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ عِندَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ
Thumma innakum yawma alqiyamatiAAinda rabbikum takhtasimoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)
محمد جوناگڑھی
پھر تم سب کے سب قیامت والے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
آخرکار قیامت کے روز تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا مقدمہ پیش کرو گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس آپس میں جھگڑو گے