سورہ At-Takwir — آیت 7
لپیٹنا · 81:7 · 7/29
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتْ
Wa-itha annufoosu zuwwijat
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
محمد جوناگڑھی
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جب جانوں کے جوڑ ملائے جائیں گے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.[1]
حواشی
[1] اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں۔ زیادہ قرین قیاس یہ معلوم ہوتاہے کہ ہر انسان کو اس کے ہم مذہب وہم مشرب کےساتھ ملا دیا جائے گا۔ مومن کو مومنوں کےساتھ اور بدکو بدوں کے ساتھ، یہودی کو یہودیوں کے ساتھ اور عیسائی کو عیسائیوں کے ساتھ، وَعَلَى هَذَا الْقِيَاسِ ۔