سورہ Ash-Shams — آیت 15

آفتاب · 91:15 · 15/15

وَلَا يَخَافُ عُقْبَـٰهَا

Wala yakhafu AAuqbaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

محمد جوناگڑھی

وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اسے (اپنے اس فعل کے) کسی بُرے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور وہ اس کے انجام سے نہیں ڈرتا۔