سورہ Ash-Shams — آیت 11

آفتاب · 91:11 · 11/15

كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ

Kaththabat thamoodu bitaghwaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا

محمد جوناگڑھی

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ثمُود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھُٹلایا۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

قومِ ثمود نے بھی جھٹلایا تھا اپنی سرکشی کے باعث۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا.[1]

حواشی

[1] طُغْيَانٌ وہ سرکشی جو حد سےتجاوز کر جائے اسی طغیان نے انہیں تکذیب پر آمادہ کیا۔