سورہ As-Saffat — آیت 60
صف باندھنے والے · 37:60 · 60/182
إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ
Inna hatha lahuwa alfawzu alAAatheem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
بےشک یہ بڑی کامیابی ہے
محمد جوناگڑھی
پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یقینا یہی بہت بڑی کامیابی ہے