سورہ As-Saffat — آیت 59
صف باندھنے والے · 37:59 · 59/182
إِلَّا مَوْتَتَنَا ٱلْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
Illa mawtatana al-oolawama nahnu bimuAAaththabeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
محمد جوناگڑھی
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آچکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
سوائے ہماری اس پہلی موت کے اور اب ہمیں کوئی عذاب بھی نہیں دیا جائے گا