سورہ As-Saffat — آیت 40
صف باندھنے والے · 37:40 · 40/182
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ
Illa AAibada Allahialmukhlaseen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
محمد جوناگڑھی
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے