سورہ As-Saffat — آیت 182
صف باندھنے والے · 37:182 · 182/182
وَٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
Walhamdu lillahirabbi alAAalameen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
محمد جوناگڑھی
اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ُ کل حمد اور تمام شکر اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔