سورہ As-Saffat — آیت 157

صف باندھنے والے · 37:157 · 157/182

فَأْتُوا۟ بِكِتَـٰبِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ

Fa'too bikitabikum in kuntum sadiqeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو

محمد جوناگڑھی

تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تو لاوٴ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو لائو تم اپنی کتاب اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو !