سورہ As-Saffat — آیت 137

صف باندھنے والے · 37:137 · 137/182

وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِم مُّصْبِحِينَ

Wa-innakum latamurroona AAalayhim musbiheen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو

محمد جوناگڑھی

اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

آج تم شب و روز اُن کے اُجڑے دیا ر پر سے گزرتے ہو۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور تم لوگ گزرتے ہو ان (کے کھنڈرات) پر صبح کے وقت بھی