سورہ As-Saffat — آیت 114
صف باندھنے والے · 37:114 · 114/182
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ
Walaqad mananna AAala moosawaharoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کئے
محمد جوناگڑھی
یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہم نے موسیٰ ؑ ٰ اور ہارون ؑ پر بھی احسان فرمایا