سورہ As-Saffat — آیت 112
صف باندھنے والے · 37:112 · 112/182
وَبَشَّرْنَـٰهُ بِإِسْحَـٰقَ نَبِيًّا مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
Wabashsharnahu bi-ishaqanabiyyan mina assaliheen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)
محمد جوناگڑھی
اور ہم نے اس کو اسحاق (علیہ السلام) نبی کی بشارت دی جو صالح لوگوں میں سے ہوگا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہم نے اسے بشارت دی اسحاق ؑ کی ایک نبی صالحین میں سے