سورہ Ar-Rahman — آیت 31

مہربان · 55:31 · 31/78

سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِ

Sanafrughu lakum ayyuha aththaqalan

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں

محمد جوناگڑھی

(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اے زمین کے بوجھو، عنقریب ہم تم سے باز پُرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہم جلد ہی فارغ ہوجائیں گے تمہارے لیے اے دو بھاری قافلو !