سورہ An-Nazi'at — آیت 44
زور سے کھینچنے والے · 79:44 · 44/46
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ
Ila rabbika muntahaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
محمد جوناگڑھی
اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اس کا انجام تو آپ کے رب ہی کی طرف ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے.