سورہ An-Nazi'at — آیت 45

زور سے کھینچنے والے · 79:45 · 45/46

إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَىٰهَا

Innama anta munthiru manyakhshaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو

محمد جوناگڑھی

آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تم صرف خبردار کرنے والے ہو ہر اُس شخص کو جو اُس کا خوف کرے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

آپ ﷺ تو بس خبردار کرنے والے ہیں ہر اس شخص کو جو اس سے ڈرتا ہو۔