سورہ An-Nazi'at — آیت 39

زور سے کھینچنے والے · 79:39 · 39/46

فَإِنَّ ٱلْجَحِيمَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ

Fa-inna aljaheema hiya alma'wa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے

محمد جوناگڑھی

اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

دوزخ ہی اس کا ٹھکانا ہوگی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تویقینا اس کا ٹھکانہ اب جہنم ہی ہے۔