سورہ An-Nazi'at — آیت 38

زور سے کھینچنے والے · 79:38 · 38/46

وَءَاثَرَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا

Waathara alhayata addunya

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا

محمد جوناگڑھی

اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی).

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی۔