سورہ An-Nazi'at — آیت 23
زور سے کھینچنے والے · 79:23 · 23/46
فَحَشَرَ فَنَادَىٰ
Fahashara fanada
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
محمد جوناگڑھی
پھر سب کو جمع کرکے پکارا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر اس نے (اپنی رعیت کو) جمع کیا اور اعلان کیا۔