سورہ An-Nazi'at — آیت 22

زور سے کھینچنے والے · 79:22 · 22/46

ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ

Thumma adbara yasAAa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا

محمد جوناگڑھی

پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر وہ پلٹا بھاگ دوڑ کرنے کے لیے۔