سورہ An-Nazi'at — آیت 21

زور سے کھینچنے والے · 79:21 · 21/46

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

Fakaththaba waAAasa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

محمد جوناگڑھی

تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

مگر اُس نے جھٹلا دیا اور نہ مانا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

لیکن اس نے جھٹلا دیا اور نافرمانی کی۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی.[1]

حواشی

[1] لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کےراستے پر وہ گامزن رہا۔