سورہ An-Nazi'at — آیت 20
زور سے کھینچنے والے · 79:20 · 20/46
فَأَرَىٰهُ ٱلْـَٔايَةَ ٱلْكُبْرَىٰ
Faarahu al-ayata alkubra
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
محمد جوناگڑھی
پس اسے بڑی نشانی دکھائی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر موسیٰؑ نے (فرعون کے پاس جا کر)اُس کی بڑی نشانی دکھائی،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو موسیٰ ؑ نے اس کو دکھائی بہت بڑی نشانی۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
پس اسے بڑی نشانی دکھائی.[1]
حواشی
[1] یعنی اپنی صداقت کے وہ دلائل پیش کئے جو اللہ کی طرف سے انہیں عطا کئے گئے تھے۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد وہ معجزات ہیں جو حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو دیئے گئے تھے۔ مثلاً ید بیضا اور عصا اور بعض کے نزدیک آیات تسعہ۔