سورہ An-Nazi'at — آیت 2

زور سے کھینچنے والے · 79:2 · 2/46

وَٱلنَّـٰشِطَـٰتِ نَشْطًا

Wannashitati nashta

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں

محمد جوناگڑھی

بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ان (فرشتوں) کی قسم جو گرہیں کھولتے ہیں آسانی سے۔