سورہ An-Nazi'at — آیت 1

زور سے کھینچنے والے · 79:1 · 1/46

وَٱلنَّـٰزِعَـٰتِ غَرْقًا

WannaziAAati gharqa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں

محمد جوناگڑھی

ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

قسم ہے ان (فرشتوں) کی جو غوطہ لگا کر کھینچتے ہیں۔