سورہ An-Nazi'at — آیت 17

زور سے کھینچنے والے · 79:17 · 17/46

ٱذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ

Ithhab ila firAAawna innahu tagha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے

محمد جوناگڑھی

(کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کہ "فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کہ جائو فرعون کے پاس وہ بہت سرکش ہوگیا ہے۔