سورہ An-Naml — آیت 73

چیونٹی · 27:73 · 73/93

وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى ٱلنَّاسِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ

Wa-inna rabbaka lathoo fadlinAAala annasi walakinna aktharahum layashkuroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور تمہارا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے

محمد جوناگڑھی

یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل واﻻ ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

حقیقت یہ ہے کہ تیرا ربّ تو لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور یقیناً آپ ﷺ کا رب بڑے فضل والا ہے لوگوں کے حق میں لیکن ان کی اکثریت شکر نہیں کرتی