سورہ An-Naml — آیت 26
چیونٹی · 27:26 · 26/93
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلْعَرْشِ ٱلْعَظِيمِ ۩
Allahu la ilaha illahuwa rabbu alAAarshi alAAatheem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی عرش عظیم کا مالک ہے
محمد جوناگڑھی
اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اللہ کہ جس کے سوا کوئی مستحق ِ عبادت نہیں، جو عرشِ عظیم کا مالک ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ اللہ کہ جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور جو بہت بڑے عرش کا مالک ہے