سورہ An-Najm — آیت 58

ستارہ · 53:58 · 58/62

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ

Laysa laha min dooni Allahi kashifat

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا

محمد جوناگڑھی

اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹانے والا نہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

نہیں ہے اس کو اللہ کے سوا کوئی کھولنے والا۔