سورہ An-Najm — آیت 59
ستارہ · 53:59 · 59/62
أَفَمِنْ هَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ
Afamin hatha alhadeethitaAAjaboon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟
محمد جوناگڑھی
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہارِ تعجّب کرتے ہو؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو کیا تم لوگوں کو اس کلام کے بارے میں تعجب ہورہا ہے ؟