سورہ An-Najm — آیت 46
ستارہ · 53:46 · 46/62
مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ
Min nutfatin itha tumna
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
محمد جوناگڑھی
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ایک ہی بوندھ سے جبکہ وہ ٹپکائی جاتی ہے۔