سورہ An-Najm — آیت 41

ستارہ · 53:41 · 41/62

ثُمَّ يُجْزَىٰهُ ٱلْجَزَآءَ ٱلْأَوْفَىٰ

Thumma yujzahu aljazaa al-awfa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا

محمد جوناگڑھی

پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر اس کو بدلہ دیا جائے گا پورا پورا بدلہ۔