سورہ An-Najm — آیت 20
ستارہ · 53:20 · 20/62
وَمَنَوٰةَ ٱلثَّالِثَةَ ٱلْأُخْرَىٰٓ
Wamanata aththalithataal-okhra
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)
محمد جوناگڑھی
اور منات تیسرے پچھلے کو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور تیسری ایک اور دیوی مَنات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جو تیسری ایک اور (دیوی) منات ہے ؟