سورہ An-Najm — آیت 19
ستارہ · 53:19 · 19/62
أَفَرَءَيْتُمُ ٱللَّـٰتَ وَٱلْعُزَّىٰ
Afaraaytumu allata walAAuzza
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا
محمد جوناگڑھی
کیا تم نے ﻻت اور عزیٰ کو دیکھا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اب ذرا بتاؤ، تم نے کبھی اِس لات، اور اِس عزیٰ
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو کیا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کے بارے میں غور کیا ہے ؟