سورہ Al-Waqi'ah — آیت 79

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:79 · 79/96

لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا ٱلْمُطَهَّرُونَ

La yamassuhu illa almutahharoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں

محمد جوناگڑھی

جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جسے مُطَہَّرین کےسوا کوئی چُھو نہیں سکتا۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اسے چھو نہیں سکتے مگر وہی جو بالکل پاک ہیں۔