سورہ Al-Waqi'ah — آیت 70

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:70 · 70/96

لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنَـٰهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ

Law nashao jaAAalnahu ojajanfalawla tashkuroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟

محمد جوناگڑھی

اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم چاہیں تو اُسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اگر ہم چاہیں تو اسے کڑوا کردیں تو تم کیوں شکر ادا نہیں کرتے ؟