سورہ Al-Waqi'ah — آیت 68

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:68 · 68/96

أَفَرَءَيْتُمُ ٱلْمَآءَ ٱلَّذِى تَشْرَبُونَ

Afaraaytumu almaa allatheetashraboon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو

محمد جوناگڑھی

اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کبھی تم نے غور کیا کہ وہ پانی جو تم پیتے ہو ؟